سعودی عرب کی زیرقیادت عدن میں اتحادی تعینات - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 28 اکتوبر, 2019
0

سعودی عرب کی زیرقیادت عدن میں اتحادی تعینات

ریاض: عبد الہادی حبتور۔ جدہ: اسماء الغابری

یمن میں فوجی اور سیکیورٹی آپریشنز کے منصوبوں کو مربوط کرنے اور انسانی اور امدادی کوششوں کو بڑھانے کے لئے جاری کوششوں کے دائرے میں ، اتحادی فورسز کے کمانڈر نے سعودی عرب کی سربراہی میں عدن شہر میں اپنی افواج کی دوبارہ تعیناتی کا اعلان کیاہے ۔ اتحادی فورسز کی کمانڈر نے تمام فورسز خصوصا متحدہ عرب امارات کی فورسز کی طرف سے کی جانے والی تمام کوششوں کو سراہا اور آپریشنل کاموں کو موثر انداز میں اور اہلیت کے ساتھ انجام دینے کے لئے تیار کردہ منصوبوں کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ بیان وزارت دفاع کی سربراہی میں فوجی دستوں کی تنظیم نو کے لئے خصوصی فوجی انتظامات کے تحت آیا ہے۔ اس سے قبل یمنی قانونی حکومت اور جنوبی عبوری کونسل نے صفوں کو متحد کرنے ، فتنوں کو روکنے اور نا اتفاقیوں کو ختم کرنے ، حکمت کو ترجیح دینے اور اختلافات پر گفتگو و شنید کے لئے سعودی عرب کی طرف سے پیش کردہ دعوت کو قبول کرلیا ہے۔ (…)(پیر 29  صفر 1441 ہجرى/ 28  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>