آج ممالک کے رہنماؤں کی موجودگی میں انوسٹمنٹ فورم کا ہوگا آغاز ریاض میں اگلی دہائی سے متعلق عالمی معیشت کی شکل پر کیا جائے گا تبادلہ خیال - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 29 اکتوبر, 2019
0

آج ممالک کے رہنماؤں کی موجودگی میں انوسٹمنٹ فورم کا ہوگا آغاز ریاض میں اگلی دہائی سے متعلق عالمی معیشت کی شکل پر کیا جائے گا تبادلہ خیال

منگل سے جمعرات تک جاری رہنے والے ” فیوچر آف انویسٹمنٹ انیشی ایٹ” کانفرنس پر مضبوط توجہ کا ایک منظر ( الشرق الاوسط)

ریاض: مساعد الزیانی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی سرپرستی میں اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز کی سربراہی میں ، نائب وزیر اعظم ، اقتصادی امور اور ترقی کونسل کے چیئرمین اور عوامی سرمایہ کاری فنڈ کے چیئرمین کے زیر اہتمام آج اعلی حکومتی اور بین الاقوامی مفادات کے درمیان ، پبلک انویسٹمنٹ فنڈ (پی آئی ایف) کی طرف سے منظم کردہ "فیوچر آف انویسٹمنٹ انیشی ایٹ ” کا سعودی عرب کی دارالحکومت ریاض میں آغاز ہونے جارہا ہے ، جس میں ممالک اور بڑی بین الاقوامی کمپنیوں کے رہنماء اور سینئر عہدیداران شرکت کریں گے، جو عالمی سرمایہ کاری کے مستقبل کی شکل و صورت کو تشکیل دینے والی فائلوں اور موضوعات پر ہونے والے تبادلہ خیال میں حصہ ڈالیں گے۔ پبلک انویسٹمنٹ فنڈ (پی آئی ایف) نے اس مہینے کی 31 تاریخ تک کانفرنس کے جاری رہنے کے لئے اقدام کے ایجنڈے میں شامل موضوعات سے متعلق اہم تفصیلات کا اعلان کردیا ہے ، اس دوران ممتاز فیصلہ سازوں ، بڑے سرمایہ کاروں اور بین الاقوامی ماہرین کے ایک گروپ بھی موجود تھی ۔ (…)(منگل 30  ربیع الاول 1441 ہجرى/ 29  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>