استعفیٰ کے دوسرے دن لبنان میں دوبارہ احتجاج شروع - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 31 اکتوبر, 2019
0

استعفیٰ کے دوسرے دن لبنان میں دوبارہ احتجاج شروع

بیروت: کیرولن عاکوم اور حنان مرھج

وزیر اعظم سعد حریری کے استعفیٰ کے بعد دن بھر لبنانی میدان میں سکون و شانتی رہنے کے بعد، کل رات لبنان میں مظاہرے اچانک دوبارہ شروع ہوگۓ ، جبکہ مستعفی صدر نے اپنے حامیوں سے سکون و شانتی بناۓ رکھنے کو کہا ہے۔ علاقوں میں مظاہروں کی وجوہات مختلف تھیں ، جبکہ مظاہرین نے ٹیکنوکریٹ حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے سینٹرل بیروت میں رینغ برج توڑ دیا ، اور سیاسی رہنماؤں پر اصلاحات نافذ کرنے کے لئے دباؤ ڈالا۔ مظاہرین نے شمالی لبنان میں طرابلس – بیروت شاہراہ کو آہنی رکاوٹوں سے بند کردیا ، انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جب تک ان کے تمام مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے ہیں ان کا احتجاج جاری رہے گا۔ (…)(جمعرات 3  ربیع الاول 1441 ہجرى/ 31  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>