شام کی سرحدوں تک امریکی گشت کی واپسی

گذشتہ روز ترکی کی سرحد کے قریب شام کے شمال مشرق میں امریکی گشت کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے
واشنگٹن: ایلی یوسف – انقرہ: سعيد عبد الرازق
امریکی افواج نے گذشتہ روز ترکی کی سرحد کے قریب شام کے شمال مشرق میں گشت کیا ہے اور یاد رہے کہ واشنگٹن کے ذریعہ اپنی فوج کو سرحدی علاقے سے واپس بلا لینے کے بعد یہ گشت اپنی نوعیت کا پہلا گشت ہے۔
مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ علاقے میں امریکی گشتوں کی واپسی اس طور پر ہوئی ہے کہ پانچ بکتر بند گاڑیاں اپنے ملک کے پرچم کے ساتھ حسکہ گورنریٹ کے رمیلان شہر میں واقع اپنے اڈہ سے قحطانیہ علاقہ کے شمال میں ترکی کی سرحد کی طرف نقل وحرکت کر رہی ہیں حالانکہ یہ علاقہ حالیہ ہفتوں میں رونما ہونے والی لڑائیوں اور معاہدوں کے تحت اصولی طور پر روسی اور شامی حکومت کی افواج کے ماتحت ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 4 ربیع الاول 1441 ہجرى – 01 نومبر 2019ء شماره نمبر [14948]
«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،
More Posts - Website - Twitter - Facebook
متعلقہ خبریں
ٹرمپ نے دی ترکی کو سزا اور اس کی معیشت تباہ کرنے کی دی دھمکی
امریکہ کی طرف سے سعودی دفاع کی حمایت کے لئے پیٹریاٹ اور راڈار تعینات
ڈیڈ لائن کے اختتام کے بعد حدیدہ میں حملہ کی تیاری
خلا کو پر کرنے کے لئے شام میں باقی رہیں گے : امریکی افواج
ٹرمپ کا "دنیا کے ہر کونے میں” دہشت گردی کا پیچھا کرنے کا عزم