داعش میں نئے قائد کی تقرری اور بدلہ لینے کا وعدہ

امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ میک کینزی کو اس آپریشن کی تصاویر اور ویڈیوز پیش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس میں داعش کے رہنما کی ہلاکت ہوئی
قاہرہ: ولید عبد الرحمن لندن: الشرق الاوسط
کل داعش نے اپنے اس رہنما ابو بکر البغدادی کے جانشین کی تقرری کا اعلان کیا ہے جو اتوار کے روز شمال مغربی شام میں امریکی فوجی کارروائی میں مارا گیا ہے اور اس رہنماء نے بدلہ لینے کا وعدہ کیا ہے۔
تنظیم کے نئے ترجمان ابو حمزہ القرشی نے تنظیم کی اعماق نامی نیوز ایجنسی کے ذریعہ نشر کی گئی آڈیو ریکارڈنگ میں کہا ہم آپ کو ابو بکر البغدادی اور ترجمان ابو الحسن المہاجر کی موت کی خبر دے رہے ہیں جو گذشتہ دن ہلاک ہوئے ہیں۔
جمعہ 4 ربیع الاول 1441 ہجرى – 01 نومبر 2019ء شماره نمبر [14948]
«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،
More Posts - Website - Twitter - Facebook
متعلقہ خبریں
لیبیا کے جنوب میں قومی فوج پر داعش کی طرف سے حملہ
موصل کے اطراف میں خونریز دھماکے
ملبورن میں داعش کی طرف سے چاقو حملہ
بغدادی کے پیغام کے بعد داعش حرکت میں
لیبیا میں استحکام کے لئے سعودی مغربی تعاون