الشرق اردو, Author at الشرق الاوسط اردو - Page 434 of 437الشرق الاوسط اردو

مضامین کی طرف سے لکھا گیا:

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

بغير آپريشن كے ایک گهنٹہ سے كم كى مدت ميں چہروں كو دھاگوں سے باندھنے كا سب

لندن: جوسلين إيليا عورتوں اور مردوں دونوں كا جنون ایک ہی ہے وه ہميشہ ظاہرى مظہر كے ركھ ركهاؤ ميں مشغول رہتے ہيں  اور يہ چاہتے ہيں كہ بڑهاپا کبھی آئے نا  اور ان كى ايک بڑى تعداد سرجری يا آپريشن كراتی ہے تاكہ ان كی جوانى كے دن لوٹ آئيں اور ان كے چہروں پر پڑى جهرياں اور نشانات ختم ہو جائيں پھر وہى تازگی اور خوبصورتى لوٹ آئے۔ آج ڈاكٹرى كى دنيا ميں کاسمیٹک سرجیکل آپریشنز اورغیر سرجیکل کاسمیٹک طریقہ کار دونوں ہى بہت ...

مزيد

متعلقہ عنوانات‬:, , , ,
الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

ترکیا میں اپنی نوعیت کا پہلا اور دنیا میں تیرہواں تجربہ

انقره: سعيد عبد الرازق ترکی کے مغربی جنوب میں واقع انٹالیا نامی ایک سیاحتی شہر کے ایک گھر نے جانبازوں  کے لئے ایک منفرد تجربہ پیش کیا ہے اور یہ ایک ایسا تجربہ ہے جس کا لطف فضاء میں پرواز کرنے والے یا ان علاقوں میں جانے والے لوگ کرتے ہیں جہاں زمین کی کشش ختم ہو جاتی ہے۔ بلا شبہ کچھ  لوگ  گھر کے چھت سے لٹک کر گھر صاف کرتے ہوئے یا اپنے دوست سے فون پر بات کرتے ہوں تو بہت اچھا محسوس ...

مزيد

متعلقہ عنوانات‬:, , ,
الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

غير معيارى فن

مرزا خویلدی قطر میں ناراضگی اور غصہ کی لہر دوڑ رہی ہے کیونکہ ایک سعودی کامیڈی اداکار نے (اسٹینڈ اپ کامیڈی پروگرام) ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

نوبل انعام یافتہ مرحوم اٹالوی ادیب جس نے مزاح کو روشن خیالی کا ذریعہ بنایا

  لندن: ندی حطیط اگر آپ کی یہ خواہش ہو کہ آپ ایک تعلیم یافتہ شخص کی حیثیت سے ورکنگ کلاس طبقہ کی ...

مزيد

متعلقہ عنوانات‬:, ,
الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

دل كے امراض كو كم كرنے والے نئے ٹوتھ پیسٹ كا ايجاد

قاہره: الشرق الاوسط اون لائن اسكالرز كى ايک جماعت نے ايک نيا ٹوتھ پیسٹ ايجاد كيا ہے جس كے ذريعہ دل ودماغ ...

مزيد

متعلقہ عنوانات‬:,
الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

ایک چینی نوجوان نے اپنے والدین کو شادی کرنے کے لئے پیہم اصرار کرنے پر جان سے مار دیا

قاہرہ: "الشرق الاوسط آن لائن" ایک  25 سالہ چینی نوجوان نے اپنے والدین کو سونے کی حالت میں چاقو سے ...

مزيد

متعلقہ عنوانات‬:, ,
الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

حلب میں 11 گھنٹوں کے لئے فائر بندی۔۔۔ ماسکو مدت میں اضافے کے لئے دباؤ کی باتیں کر رہا ہے۔

{الشرق الاوسط}: ماسکو           روسی وزارت دفاع نے کل یہ اعلان کیا کہ حلب میں انسانی صورت حال کے پیش نظر ...

مزيد

متعلقہ عنوانات‬:, ,
الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

تہران کے مدد یافتہ ملیشیا دستے موصل کے اطراف کے معرکوں میں عصاب شکن میزائل استعمال کر رہے ہیں۔۔۔ تلعفر پر ایرانی جاسوس کی نظریں ۔

مناف عبیدی اربیل: کرکوک، دلشاد عبداللہ: لندن (الشرق الاوسط) شہر موصل کے اطراف میں زبردست معرکوں کے ...

مزيد

متعلقہ عنوانات‬:, , ,
الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

"ڈرون” جہاز کے ذریعے رہائشی عمارتوں پر شامی حکومت کی جانب سے بمباری کی ہولناک ویڈیوز

واشنگٹن: مايكل كيميلمان تباہی بڑے پیمانے پر تھی، حتی کہ وقت گزرنے کے ساتھ احسا س بھی ختم ہو گیا۔ ...

مزيد

متعلقہ عنوانات‬:, , ,
الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

ایک ایسا "خاندان” آئندہ نومبر کے بعد «سیاسی کچن» جسکی کمی محسوس کرے گا

لندن: امير طاہرى          ان دنوں وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر باراک اوباما کے دور کے اختتام کی الٹی گنتی تیزی سے ...

مزيد