ﻋﺒﺪ الہادى ﺣﺒﺘﻮر, Author at الشرق الاوسط اردو - Page 3 of 4الشرق الاوسط اردو

مضامین کی طرف سے لکھا گیا:

کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 12 اپریل, 2017
0

حوثی بغاوت "مفتی” پر اثر انداز

  ریاض: عبد الہادی حبتور - جدہ: اسماء الغابری       کل یمنی حکومت اور یمن کے وسیع تر اداروں نے باغیوں کی جانب سے مفتی جمہوریہ قاضی محمد العمرانی کی جگہ شمس الدین محمد شرف الدین کو یمن کا مفتی بنانے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔       یمن کے اوقاف اور اصلاح کے وزیر ڈاکٹر احمد عطیہ نے "الشرق الاوسط" سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "وزارت اوقاف حوثی اور صالح کی طرف سے اسے ایک اور بغاوت کا اقدام تصور ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 24 مارچ, 2017
0

حوثیوں کی طرف سے ہراساں کئے جانے کے باعث "بغیر سرحدوں کے ڈاکٹر” اب چھوڑنے پر مجبور

حجہ میں انقلابیوں کی امداد بند کرنے کے لئے قانونی حکومت بڑی شاہراہ کا کنٹرول سنبھال رہی ہے   رياض: عبد الہادی حبتور - جدہ: سعيد الابيض       شمالی یمن میں حوثی ملیشیا کے زیر کنٹرول اب گورنریٹ کے انقلاب ہسپتال میں "بلا سرحد ڈاکٹروں" کی آرگنائزیشن نے اپنا کام بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کیونکہ وہ انتظامی طور پر آزادانہ اور غیر جانبدارانہ سرگرمیوں کو جاری رکھنے سے قاصر ہیں۔       آرگنائزیشن نے اپنے بیان؛ جس کا ایک نسخہ "الشرق الاوسط" ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: منگل, 14 مارچ, 2017
0

یمن میں جنگ بندی پر "لندن اجلاس”

  رياض: عبد الهادی حبتور - جدہ: سعيد الابيض       یمن میں قیام امن قائم کی کوششوں پر تبادلہ خیال کے ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 6 مارچ, 2017
0

شام میں میرے اختیارات محدود ہیں: ظریف

مالدیپ کی طرف سے ایران کی ریڈیو اسٹیشن کھولنے کی درخواست مسترد   لندن: عادل السالمی -­ رياض: عبد الهادی حبتور ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 26 جنوری, 2017
0

سعودی عرب جدید جنگی طیارے "النسر” کو لانچ رہا ہے

خادم حرمین کی سوڈانی صدر کے ہمراہ ایئر فورس کالج کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت جمعرات ­ 28 ربيع ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 16 جنوری, 2017
0

"داعش” کے خلاف اتحاد عرب واسلامی شرکت کے فروغ کی راہوں کا جائزہ لے رہا ہے

رياض: عبد الہادی حبتور       کل ریاض میں سعودی عرب کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عبد الرحمان البنیان نے ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: اتوار, 15 جنوری, 2017
0

سعودی عرب دہشت گردی کے خلاف اتحاد کی کانفرنس کی میزبانی کر رہا ہے

رياض: عبد الہادی حبتور       آج سعودی عرب کے دارالحکومت میں "داعش" کے خلاف بین الاقوامی اتحاد میں شامل 14 ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: منگل, 27 دسمبر, 2016
0

خادم حرمین کا شامیوں کی امداد کے لئے عوامی مہم کا آغاز

  ریاض: عبد الہادی حبتور          خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شامی عوام کی امداد ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 12 دسمبر, 2016
0

سعودی عرب برطانیہ دہشتگردی کے خلاف جنگ اور خطے کے تنازعوں کے حل کے لئے پر عزم

خادم حرمین کی جانسن سے ملاقات - اور تازہ ترین پیش رفت پر ولی عہد کا ان سے تبادلہ خیال رياض: ...

مزيد