ﻋﺒﺪ الہادى ﺣﺒﺘﻮر, Author at الشرق الاوسط اردو - Page 4 of 4الشرق الاوسط اردو

مضامین کی طرف سے لکھا گیا:

کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 28 نومبر, 2016
0

"ولد الشیخ” عدن کی جانب- مذاکرات اور معاہدات کے لئے مہلت

ریاض کا رخ کر کے انہوں نے اپنا علاقائی دورہ جاری رکھا۔ ہم ان کی پیشکش میں تبدیلی کا مطالبہ کریں گے: یمنی سرکار ریاض: عبد الہادی حبتور، عدن: محمد علی محسن      امید کی جاتی ہے کہ اقوام متحدہ کے سفیر اسماعیل ولد الشیخ احمد آنے والے گھنٹوں میں یمن کی عارضہ دارالحکومت عدن کا رُخ کریں- وہاں وہ صدر عبد ربہ منصور ہادی سے ملاقات کریں گے جو خود بھی جنوبی شہر میں ابھی دو دن پہلے پہنچے ہیں- کل کئی ذرائع ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: اتوار, 20 نومبر, 2016
0

یمنی جنگ بندی کے پہلے ہی گھنٹہ میں 15 باغیانہ خلاف ورزی

ریاض: عبد الہادی حبتور تعز – عدن: "الشرق الاوسط"      یمن میں قانونی حیثیت بحال کرنے کے لئے عرب اتحادیوں نے جنگ بندی کا جو اعلان کیا اور گزشتہ آدھے دن سے اس کی تعميل بھی ہوگئی ہے- سابق صدر علی عبد اللہ صالح اور حوثی ملیشیاؤں نے اس 48 گھنٹہ کی جنگ بندی کے پہلے ہی گھنٹہ میں کم سے کم 15 خلاف ورزی کے مرتکب ہوچکے ہیں۔      اتحادی لیڈران کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کی خود بخود تجدید ہوسکتی ہے- ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 14 نومبر, 2016
0

مکہ المکرمہ میں حوثیوں کی جانب سے پہلی بار حرمین کو نشانہ بنانے کے مقاصد جاننے کے لئے اسلامی اجلاس

ریاض: عبد الھادی حبتور – تعز: "الشرق الاوسط"             گذشتہ ماہ حوثی اور صالح کی ملیشیاؤں کی طرف سے مکہ مکرمہ کے ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 9 نومبر, 2016
0

اﻳــــــﺎد ﺑــــﻦ اﻣـــین ﻣــــــﺪﻧــــــﻲ تنظیم "اسلامی تعاون” کے جنرل سیکریٹری کے منصب سے ایک مذاق کی وجہ سے برطرف

ﻳــــﻮﺳــــﻒ ﺑــﻦ اﺣــﻤــﺪ اﻟــﻌــﺜــﻴــﻤین تنظیم "اسلامی تعاون"  کے نئے جنرل سیکریٹری کے منصب کے لئے سعودی عرب کی طرف سے نامزد ﺮﻳﺎض: ...

مزيد