عدن: عرفات مدابش
یمن میں انقلابی افراد بنیادی تعلیمی نصاب میں ترامیم کر رہے ہیں۔ قانونی حکومت نے اس کے پیچھے نظریاتی محرک قرار دیا ہے۔
صنعا میں "الشرق الاوسط" کے ذرائع نے اطلاع دی کہ حوثی باغیوں کے رہنما کے بھائی یحیی بدر الدین الحوثی، جسے انقلابی حکومت نے وزیر تعلیم وتربیت تعیینات کیا ہے، کی جانب سے اپنے منصب سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کلی کی بجائے جزوی طور پر نصاب میں تبدیلی کے منصوبہ ...
حکومتی علاقوں سے ہتھیاروں کی غیر قانونی اسمگلنگ
عدن: عرفات مدابش – جدہ: سعيد الابيض
یمنی عوامی مزاحمتی افراد نے عدن سے حوثیوں کی جانب صنعا کے راستے میں ایک ہتھیاروں اور "آر پی جی" راکٹ سے بھرے ٹرک کو اپنے قبضہ میں کر لیا۔
ٹرک کو قبضہ میں لینے کے بعد یمنی حلقوں میں اس وقت تنازعہ شروع ہوا جب ہتھیاروں سے بھرے ٹرک کے ڈرائیور نے کہا کہ اس کے پاس ہتھیاروں کو لے جانے کا سرکاری لائسنس ...