"ساما" آج سے نئے کرنسی نوٹ اور سکوں کا اجراء کر رہا ہے
رياض: شجاع البقمی
سعودی اسٹاک مارکیٹ نے بجٹ 2017 کے اعلان کا عروج کے ساتھ استقبال کیا جس کا حجم تقریبا 100 پوائنٹ ہے، جہاں مارکیٹ کے لین دین پر سبز رنگ کا غلبہ رہا اسی دوران مملکت کی جانب سے توانائی کے شعبہ پر سبسڈی کو بتدریج ختم کرنے کے سبب "بجلی" کی کمپنی کے شیئرز میں مضبوط منافع کا حجم تقریبا 9 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔
ملک میں ...
ریاض: شجاع البقمی - عبد الہادی حبتور
سعودی عرب نے اپنے مالی سال 1438 – 1439 ھ (2017ء) کے بجٹ کا اعلان کر دیا ہے ، یہ بجٹ کل سعودی وزیراعظم نے استثنائی اجلاس میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میں پیش کیا۔
شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنی تقریر میں اس بات کی یقین دھانی کی کہ ہماری معیشت حالیہ اقتصادی اور مالی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ...