امريكہ Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

زمرے کے اندر مضامین:امريكہ

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 20 جولائی, 2017
0

واشنگٹن: ایران دنیا کے اندر دہشت گردی کی مدد کرنے میں سب سے آگے

واشنگٹن: معاذ العمری          کل دہشت گردی کے سلسلہ میں امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے نشر ہونے والے سالانہ رپورٹ میں یہ کہا گیا ہے کہ دنیا کے اندر دہشت گردی کی حمایت اور اس کی مدد کرنے والے ملکوں میں ایران سب سے آگے ہے اور اس کے تابع جتنی بھی جماعتیں ہیں سب ریاستہائے متحدہ امریکہ اور اس کے ہمنواں ممالک کے مفادات کے لئے چیلنج ہیں جبکہ ان کے خلاف قانونی او مالی سزائیں بھی متعین کی گئیں ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 19 جولائی, 2017
0

تہران کے بیلسٹک نظام پر امریکہ کی نئی پابندیاں

واشنگٹن: خاطر الخاطر اور معاذ العمری           امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کے جوہری معاہدہ کے خلاف ہی رہے گی اور اس اعلان کے چند گھنٹوں کے بعد کل امریکی وزارت خزانہ نے نئی پابندیاں عائد کر دی ہے اور اس نئی پابندیوں میں 18 ادارے اور وہ افراد شمل ہیں جن کا بیلسٹک میزائل پروگرام اور ایرانی پاسداران انقلاب کے علاقائی سرگرمیوں سے کوئی بھی تعلق ہے۔ اسی کے ساتھ امریکی ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 14 جولائی, 2017
0

پیریس میں ٹرمپ کا زبردست استقبال

پیرس:  "الشرق الاوسط"         کل پیرس میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا زبردست استقبال کیا گیا ہے ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 14 جولائی, 2017
0

امریکی "اپاچے” نامی ہیلی کاپٹر کے ذریعہ رقہ کی جنگ میں تیزی

بیروت: بولا اسطیح          رقہ کے قدیم شہر میں تنظیم داعش کے خلاف جنگ کرنے والی "شامی ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 14 جولائی, 2017
0

خلیجی ممالک سے ٹیلرسون کی خاموش واپسی۔۔۔ قطر کا مسئلہ اپنی سابقہ حالت پر برقرار

دمام - ابو ظبی: "الشرق الاوسط"         کل امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون خلیجی ممالک کے اس ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 13 جولائی, 2017
0

چار ملکوں کا ٹیلرسن سے قطر کے اوائل وعدوں کو پورا کرانے کی ضرورت پر زور

خادم حرمین شریفین کا امریکی وزیر خارجہ کے ہمراہ دہشت گردی اور اس کی مالی امداد کو روکنے کے لئے کی جانے والی ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 13 جولائی, 2017
0

بشیر پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ ملتوی ہونے کے بعد واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات منجمند کر رہے ہیں

  خرطوم: احمد يونس       کل سوڈانی صدر عمر البشیر نے سوڈان پر عائد اقتصادی پابندیوں پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 12 جولائی, 2017
0

دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کے لئے قطر بین الاقوامی نگرانی میں

چاروں ممالک کا اس اقدام کو ناکافی تصور کرتے ہوئے امریکی کردار کی تعریف – اور آج جدہ میں ٹیلرسن کی شرکت کے ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: ہفتہ, 8 جولائی, 2017
0

ٹرمپ اور پوٹن کے مابین پہلی ملاقات ایک "مثبت پہلو”

  ہمبرگ : نجلاء حبريری       کل ہمبرگ میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے مابین گروپ 20 ...

مزيد