امريكہ Archives - Page 68 of 75 - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

زمرے کے اندر مضامین:امريكہ

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: اتوار, 5 فروری, 2017
0

ٹرمپ کی بینکاری کے شعبہ کی آزادی کی لئے "وال سٹریٹ” کے قریب ہونے کی کوشش

  لندن: مطلق منير       امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ "وال سٹریٹ" کے قریب ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اپنی انتخابی مہم کے دوران کئے ہوئے  وعدوں میں سے ایک کو پورا کرتے ہوئے انہوں نے پرسوں (3 جنوری) کی شام دو احکامات پر دستخط کئے، جو 2008 میں مالی بحران کے بعد بینکاری کے شعبے پر عائد کنٹرولز کا جائزہ لینے کی ہیں۔       ٹرمپ نے تمام قوانین سازی کا جائزہ لینے کا حکم دیا، جو "بنکوں اور کاروباری اداروں" کو بہت زیادہ ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: اتوار, 5 فروری, 2017
0

امریکی عدلیہ سفری پابندی کو منجمد کر رہی ہے

تہران کا "فضائی مشقوں" کے ذریعے امریکی دھمکیوں کا جواب واشنگٹن: منير الماوری ­- لندن: عادل السالمی        جب ریاست ہائے متحدہ امریکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے منظور کردہ سفری پابندیوں کو ایک وفاقی جج کے فیصلے کے ذریعے منجمد کرنے میں مصروف تھا، اسی اثناء میں کل ایران نے 25 افراد اور اداروں کے خلاف امریکہ کی طرف سے عائد پابندیوں کا جواب فضائی مشقوں اور دھمکیوں کے اجراء کے ساتھ دیا ہے۔       امریکی وزارت خارجہ اور اندرون ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: ہفتہ, 4 فروری, 2017
0

"کول” نامی بحری بیڑا باب المندب کی طرف روانہ

جدة: سعيد الابيض­         کل امریکی ذمہد داروں نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ "کول" ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: ہفتہ, 4 فروری, 2017
0

ایران اور اس کے نیٹ ورک نئی امریکی پابندیوں کے نشانہ پر

لندن: عادل سالمی         زبانی دھمکیوں کے چند دنوں کے بعد نئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 3 فروری, 2017
0

ٹرمپ کا ایران پر عراق کو نگلنے کا الزام

میزائل تجربہ پر وائٹ ہاؤس کا جواب دینے کا عزم – کانگرس میں پابندیاں لگانے کے مطالبے کل ایک عراقی بصرہ میں ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 2 فروری, 2017
0

امریکہ کا ایران کو باضابطہ انتباہ

ایرانی صدر حسن روحانی اور وزیر دفاع حسین دہقان کل تہران میں فضائیہ کی صنعتی نمائش کا دورہ کرتے ہوئے (ا.ب.ا)   ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 2 فروری, 2017
0

سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی طرف سے قدامت پسندوں کو تقویت ملی

واشنگٹن: ﻣﻨﲑ اﳌﺎوری        امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ کی سپریم کورٹ کی نویں نشست ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 2 فروری, 2017
0

ٹرمپ کے تیل منصوبہ بندی کے ساتھ ریاض کا امریکہ میں سرمایہ کاری میں اضافہ کرنے کا ارادہ

اﳋﱪ: واﺋﻞ ﻣﻬﺪی         سعودی تیل وزیر خالد الفالح نے کل کہا کہ ان کا ملک ںئے ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 1 فروری, 2017
0

ٹرمپ حکومت میں (بغاوت) اور دو ریاستوں کی ان پر مقدمہ کی تیاری

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کل امریکی دوا ساز تحقیقی کمپنیوں کے نمائندوں کے ساتھ ایک اجلاس کے دوران (ا.ب.ا)   واشنگٹن: ہبہ قدسی ...

مزيد