خادم حرمين اور نواز شريف کا سربراہی اجلاس
جدہ: "الشرق الاوسط"
کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے جدہ کے السلام پیلس میں پاکستانی وزیر اعظم محمد نواز شریف کے ہمراہ تبادلۂ خیال پر مبنی اجلاس منعقد کیا۔ اس دوران دونوں فریقوں نے "متعدد شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعلقات کا جائزہ لیا"، علاوہ ازیں اجلاس میں خطے کی ترقی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔
خادم حرمین شریفین کے کل مغرب سے قبل السلام ...
كابل: "الشرق الاوسط" افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں کل صبح رش کے اوقات میں ایک بڑا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔ اس دھماکے میں ڈیڑھ ٹن وزنی دھماکہ خیز مواد والے بم کو استعمال کیا گیا جو جرمن سفارت خانے کے قریب ایک گندے پانی گٹر کے اندر رکھا گیا تھا۔ مقامی حکام کے مطابق ان دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 90 اور 300 سے زائد زخمی ہیں جن میں اکثریت ...