ايشيا Archives - Page 7 of 20 - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

زمرے کے اندر مضامین:ايشيا

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 26 ستمبر, 2019
0

ایران کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے نیو یارک میں "ملاقات کا موقع” ناکام

نیو یارک: علی بردی اور ہبہ القدسی - پیریس: میشال ابو نجم - ریاض: "الشرق الاوسط"        ایران کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے نیو یارک میں ہونے والی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی میٹنگ کے موقع پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ایرانی ہم منصب حسن روحانی کے درمیان ہونے والی میٹنگ ناکام ہوگئی۔   اس میٹنگ کے  لئے کی گئی ثالثوں کی کوششیں ناکام رہیں ۔           ان ثالثوں میں سب سے آگے فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کی کاوشیں تھیں ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: منگل, 24 ستمبر, 2019
0

شاہ سلمان: بزدلانہ کارروائیوں کے اثرات سے نمٹنے کی قدرت رکھتے ہیں

علاقہ کے چیلنجز پر بحرین کے بادشاہ کے ساتھ بات چیت۔۔۔  سعودی عوام کو قومی دن مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے             خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک بقیق اور خریص میں واقع "ارامکو" کمپنی کے کارخانوں کو نشانہ بنانے والی تخریبی کارروائیوں کے اثرات سے نمٹنے کی قدرت رکھتا ہے، انہوں نے اسے "بزدلی" اور عالمی تیل سپلائی اور مملکت کو نشانہ بنانے والا عمل بتایا ہے ۔           ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 20 ستمبر, 2019
0

واشنگٹن کی طرف سے خلیجی سیکیورٹی اتحاد کی تشکیل

سعودی عرب کو پاکستان کی مکمل حمایت ۔۔۔ پومپیو کا خیال ہے  کہ" طہران دنیا کے لئے خطرہ ہے" ظریف نے مجموعی جنگ ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 19 ستمبر, 2019
0

سعودی عرب کی طرف سے کی گئی اثبات جرم کی شہادت پیش۔۔۔ ٹرمپ کا ایران کے خلاف پابندیاں سخت

شمال سے آنے والے  18 ڈرون اور 7 میزائل ( کروز نے بنایا ارامکوکے پلانٹ کا نشانہ      الریاض: عبدالہادی حبتور ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 16 اگست, 2019
0

کشمیر کی سرحد پر چھڑپیں اور پرسکون ماحول کے لئے اقوام متحدہ متحرک

اسلام آباد: جمال اسماعیل ۔ لندن: الشرق الاوسط         کل پاکستانی فوج نے اعلان کیا ہے ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 15 اگست, 2019
0

عمران خان کی طرف سے ہندوستان کو دھمکی

اسلام آباد: جمال اسماعیل         پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کل نئی دہلی کے خلاف اپنی ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 8 اگست, 2019
0

پاکستان کی طرف سے ہندوستان کے سفیر کو جانے اور اس سے تجارتی تعلقات بند کرنے کا فیصلہ

نیویارک: علی بردی اسلام آباد: جمال اسماعیل         نیودلہی کے ساتھ مزید تعلقات کو ختم کرنے کے ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: منگل, 6 اگست, 2019
0

کشمیر میں ہندوستانی کشیدگی کے بعد بین الاقوامی تشویش کا اظہار اور پاکستان کی طرف سے انتباہ

اسلام آباد: جمال اسماعيل - نيودلهي: «الشرق الاوسط»         پاکستان نے گذشتہ روز ہندوستان کی طرف سے ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: ہفتہ, 27 اپریل, 2019
0

سریلنکا میں 140 داعش گرفتار

کولمپیو: الشرق الاوسط         کل سریلنکا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کولمپیو کے اندر اور ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 24 اپریل, 2019
0

داعش کی طرف سے سریلنکا کے حملوں کا اقبال جرم اور دو بھائی اس حملہ کے ماسٹر مائنڈ

کولومبیو: الشرق الاوسط      کل دہشت گرد تنظیم داعش نے ان حملوں کو قبول کیا جسے ...

مزيد