رام اللہ: کفاح زبون
فلسطینی صدر محمود عباس نے کل تحریک "حماس" پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ وزیر اعظم رامی الحمد اللہ اور جنرل انٹیلی جنس کے ادارے کے سربراہ برگیڈیئر ماجد فرج کو گذشتہ ہفتے غزہ میں قتل کرنے کی کوشش میں ملوث ہے۔
عباس نے فلسطینی رہنماؤں کے اجلاس کے دوران کہا کہ "الحمد اللہ اور فرج کو نشانہ بنانے کے واقعہ کو ہرگز نہیں بھلائیں گے اور اس حادثہ کے پیچھے حماس ...
ماسکو: رائد جبر
روسی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ دو روز کے دوران ماسکو نے شام کی جانب اپنے جدید ترین فضائی اور بحری ہتھیار ارسال کئے ہیں (۔۔۔۔)، علاوہ ازیں جدید ترین لڑاکا طیاروں کی پانچویں سیریز کو "حقیقی میدانی حالات" میں تجربہ کرایا جا رہا ہے۔ (۔۔۔)
جمعہ - 7 جمادى الآخرة 1439 ہجری - 23 فروری 2018ء شمارہ: ...