جدہ: سعید ابیض
پٹرول وصنعت اور معدنی وسائل کے سعودی وزیر انجنیئر خالد فالح نے پرزور انداز میں کہا کہ مجموعی معیشت میں کان کنی کی شرکت کی شرح 2020ء میں موجودہ وقت کے 64 ارب ریال (17 ارب $) سے 100 سے زائد ارب ریال (6.26 بلین ڈالر) تک پہنچ جائیگی اور پوری ویلیو چین میں سرمایہ کاری کے ذریعے تیزی سے ترقی کی شرح کی وجہ سے 2030 میں یہ تعداد تقریبا 240 ارب ریال (64 $ بلین) تک پہنچ جائے ...
الخبر: وائل مہدی
ماہانہ بیس لاکھ بیرل خام تیل درآمد کرنے کا مصر کے ساتھ معاہدہ جس کا کچھ دنوں پہلے اعلان کیا گيا اس کے حوالے سے ایک باخبر کویتی ذمہ دار نے کہا ہے کہ یہ معاہدہ اس پٹرولیم مواد کی ڈیل کا بدیل نہیں ہے جو سعودی عرب کی ارامکو کمپنی قاہرہ کو بھیجتی تھی۔
بلومبرگ ایجینسی نے ایک ذمہ دار سے اس کا یہ قول نقل کیا ہے کہ کویت نے ماہانہ بیس لاکھ بیرل خام تیل برآمد ...