لندن: "الشرق الاوسط"
ایک غیر معمولی واقعہ کے سلسلہ میں چین کے سائنٹسٹ نے کہا ہے کہ چانگ فور نامی کشتی کے ذریعہ پہلا بیج چاند پر بھیجا گیا ہے اور وہ اس ماہ کے شروع میں چاند کے تاریک جگہ میں پنپ بھی گیا ہے اور یہ وہ جگہ ہے جہاں انسان کے ذریعہ بنائی گئی کوئی کشتی نہیں پہنچی ہے۔(۔۔۔)
بدھ 10 جمادی الاول 1440 ہجری – 16 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر ...
لندن: "الشرق الاوسط"
حقوق انسان فورم کے ذمہ داروں نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ ایران نے ان گرفتار شدہ احوازیوں کو پھانسی دے دی ہے جن کو گذشتہ ستمبر کے ماہ کے دوران احواز میں پاسداران انقلاب کی فوجی نمائش پر ہونے والے حملہ کے بعد گرفتار کیا تھا۔
حقوق انسان سے متعلق ذرائع نے اشارہ کیا ہے کہ ایرانی انٹیلیجنس نے 22 احوازیوں کو کل صبح بلایا تھا اور ان ...