ایران Archives - Page 10 of 42 - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

زمرے کے اندر مضامین:ایران

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 31 اگست, 2018
0

پیرس: وسیع مذاکرات کے علاوہ تہران کے پاس کوئی اختیار نہیں

پیرس: مائکل ابو نجم          فرانس کے وزیر خارجہ جان ایف لوڈریان نے کل ویانا میں یورپ یونین ممالک کے وزرائے خارجہ اور داخلہ کے اجلاس میں شرکت کرنے کے بعد پرزور انداز میں کہا کہ اہل یورپ کو فکر مند کرنے والی تین فائلوں کے سلسلہ میں مذاکرات کرنے کے علاوہ کوئی اور اختیار نہیں ہے۔         لوڈریان نے واضح کیا کہ سنہ 2015ء میں ایران کی طرف سے بین الاقوامی سماج کے ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 29 اگست, 2018
0

پارلیمنٹ کو مطمئن کرنے میں ناکام ہونے کے بعد روحانی عدالت کا سامنا کرنے کے لئے تیار

لندن: عادل السالمی          اب ایرانی صدر حسن روحانی کو کل پارلیمنٹ کے اراکین کے سامنے ان پانچ سوالوں میں سے چار کا جواب دینے کے سلسلہ میں ناکام ہونے کے بعد عدالت کا سامنا کرنا ہے اور ایرانی اقتصاد کی گراوٹ کے پیش نظر انہیں سوالات کی وجہ سے ان کو پہلی مرتبہ پارلیمنٹ میں جواب دہی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔        روحانی نے اپنے جواب کے دوران اس بات سے انکار کیا ہے کہ ایران ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 27 اگست, 2018
0

ایرانی بحران کی وجہ سے وزیر اقتصاد معزول

لندن: "الشرق الاوسط"          اقتصادی بحران اور ایرانی کرنسی کی قیمت میں گراوٹ کی وجہ سے ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: اتوار, 26 اگست, 2018
0

تہران پر لگائی جانے والی پابندیوں کے لئے حزب اللہ تیار

بیروت: بولا اسطیح لندن: "الشرق الاوسط"           اطلاع ملی ہے کہ گذشتہ ماہوں ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 16 اگست, 2018
0

بدعنوانی کی گفتگو میں ایران مشغول

لندن: عادل السالمی          اقتصادی بحران اور مقامی کرنسی کی گراوٹ کے پیش نظر ایران کے اندر ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 13 اگست, 2018
0

پابندیوں کے سلسلہ میں گفتگو کرنے کی وجہ سے تہران العبادی پر آگ بگولہ

بغداد: "الشرق الاوسط"          عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے بدھ دن کے ہونے ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 9 اگست, 2018
0

ایران کی طرف سے پابندیوں کو چیلنج اور پارلیمنٹ میں روحانی کو ایک جھٹکا

لندن: "الشرق الاوسط"           ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کل اپنے ملک پر ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 8 اگست, 2018
0

ٹرمپ کا پابندیوں کی تبدیلی سے آگاہی

واشنگٹن: معاذ العمری لندن: "الشرق الاوسط"           امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: منگل, 7 اگست, 2018
0

ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد

واشنگٹن: معاذ العمری پیرس : مائیکل ابو نجم لندن: "الشرق الاوسط"          ایران پر دوبارہ وہ امریکی ...

مزيد