واشنگٹن: "الشرق الاوسط"
امریکی انٹلیجنس اجنسی کے غیر مخفی دستاویزات نے اس بات کا انکشاف تفصیل کے ساتھ کیا ہے کہ بڑی طاقتوں نے گزشتہ صدی کی سترویں دہائیوں میں سابق صدر حافظ اسد کے زمانہ میں شامی حکومت کو لبنان میں لبنانی قومی مومنٹ نامی تحریک ان کے اتحادی مزاحمتی فلسطینی تحریکوں کی مشترکہ فورسز اور لبنانی عیسائی پارٹیوں کے درمیان ہونے والی جنگ کو ختم کرنے کے لئے مکلف بنایا تھا۔
اس ...
حوثیوں کے لئے "صومالی داعش" کے ذریعے ایرانی ہتھیار: اقوام متحدہ کی رپورٹ
منگل 4 جمادى الأولى 1438 ہجری 31 جنوری 2017 ء شمارہ: (13944)
نيویارک: جوردن دقامسہ
کل یمن میں قانونی حکومت کے حمایتی اتحادی قیادت نے اعلان کیا ہے کہ "الحدیدہ" بندرگاہ کے مغربی جانب گشت کے دوران سعودی بحری جہاز پر حوثی ملیشیاؤں کی 3 خود کش کشتیوں نے دہشت گردانہ حملہ کیا، جس کے نتیجے میں جہاز پر سوار دو افراد "شہید" اور دیگر 3 افراد ...