مشرق وسطى Archives - Page 22 of 235 - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

زمرے کے اندر مضامین:مشرق وسطى

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 6 مئی, 2019
0

آج سوڈان میں مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں فوج کی طرف سے اپنے ویزن کی پیشکش

خرطوم: عیدروس عبد العزیز اور احمد یونس      سوڈانی فوجی کمیٹی نے اس بات کا وعدہ کیا ہے کہ وہ آج ازادی اور تبدیلی کے اعلان کے رہنماؤں کی طرف سے پیش کردہ ان دستوری دستاویزات کا جواب دے گی جن میں انتقالی مرحلہ کے لئے ان کے ویزن کا ذکر ہے اور حکومت کی سطحوں اور ڈھانچوں کا تذکرہ ہے۔(۔۔۔)     فوج کے ترجمان شمس الدین الکباشی نے صدر جمہوریہ کے محل میں الشرق الاوسط کے ساتھ ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: اتوار, 5 مئی, 2019
0

لیبیا کے جنوب میں قومی فوج پر داعش کی طرف سے حملہ

قاہرہ: جمال جوہر اور خالد محمود       دہشت گرد تنظیم داعش نے لیبیا کے جنوب میں واقع سبہا شہر کے اندر لیبی قومی فوج کے 160 نمبر کتیبہ کے ہیڈکواٹر پر کل صبح حملہ کرکے نو فوجیوں کو قتل کر دیا۔      حملہ کے پانچ گھنٹہ سے کم کی مدت کے بعد داعش نے اس حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی اور اپنی ایک ایجنسی کے ذریعہ نشر کردہ بیان میں کہا کہ اس نے 16 افراد کو ہلاک ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: اتوار, 5 مئی, 2019
0

حزب اللہ کے ساتھ اپنی شراکت کی تاکید

بیروت: الشرق الاوسط      وزیر خارجہ جبران باسیل نے پرزور انداز میں کہا کہ وہ جس آزاد قومی تحریک ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: اتوار, 5 مئی, 2019
0

ترکی رویہ پر فوجی اور سیاسی دباؤ

انقرہ: سعید عبد الرازق بیروت ۔ لندن: الشرق الاوسط       کل انقرہ پر فوجی اور سیاسی دباؤ اس ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: ہفتہ, 4 مئی, 2019
0

حفتر متحرک اور سراج کا ترکی سے مدد کی درخواست

قاہرہ: خالد محمود       لیبیا کی قومی فوج مشیر کار خلیفہ حفتر کی قیادت میں جنگ کو ختم ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: ہفتہ, 4 مئی, 2019
0

اسرائیل کو دھمکانے والے ڈرون کو واپس لینے کے سلسلہ میں روس کی طرف سے ایران پر دباؤ

ماسکو: راید جبر ۔ تل ابیب / لندن: الشرق الاوسط       اسرائیل کی انٹیلیجنس ذرائع ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: ہفتہ, 4 مئی, 2019
0

بوتفلیقہ کی روانگی کے ایک ماہ بعد بھی سڑکوں پر اترے افراد کی ناکامی

جزائر: بوعلام غمراسہ      سابق صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی روانگی کے ایک ماہ بعد بھی جزائر کے لوگ ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: ہفتہ, 4 مئی, 2019
0

دونوں کمیٹیوں کی تجویز کی وجہ سے سوڈانی بحران حل کے قریب

خرطوم: عیدروس عبد العزیز اور احمد یونس       فوجی کمیٹی اور آزادی وتبدیلی کے رہنماؤں کے اعلان کے ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 3 مئی, 2019
0

اردن کے شاہ ذریعہ انٹیلیجنس ادارے کے رہنماؤں کی طرف سے ہونے والی خلاف ورزیوں کا انکشاف

عمان: محمد خیر الرواشدہ اردن کے شاہ عبد اللہ دوم نے انٹیلیجنس کے نئے ڈائریکٹر کرنل احمد حسنی کو ایک ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 3 مئی, 2019
0

فوج کے کمانڈر کی تنقیدوں کے سلسلہ میں ایک جزائری جنرل کے ساتھ تحقیقات

جزائر: بوعلام غمراسہ      جزائر میں عدالتی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ کل دار الحکومت ...

مزيد