اتوار 24 ربيع الثانی 1438 ہجری 22 جنوری 2017 ء شمارہ: (13935)
رياض: نايف الرشيد
یمنی حکومت نے حوثی اور سابق صدر علی عبد اللہ صالح کی باغی ملیشیاؤں پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے انسانی اصولوں کی واضح خلاف ورزی کرتے ہوئے تقریبا 10 ہزار بچوں کو بھرتی کیا ہے۔
انسانی حقوق کی وزارت کے سیکرٹری نبیل عبد الحفیظ نے کل عدن سے "الشرق الاوسط" سے رابطے کے دوران کہا کہ صالح کی باغی ...
جمعہ 22 ربیع الثانی 1438 ہجری - 20 جنوری 2017 ء شمارہ نمبر [13933]
بیروت: نذیر رضا
کل ترکی نے شامی حکومت کے صدر بشار الاسد کے سلسلہ میں نرمی کا پہلو اختیار کرتے ہوئے شام کے بحران کو حل کرنے کے لئے بشار کی روانگی کی شرط کو ترک کر دیا ہے کیونکہ ترکی کے نائب وزیر اعظم محمد شیمک نے کہا کہ ہم پر ضروری ہے کہ ہم عملی اور حقیقت پسند ہوں۔ زمینی صورتحال بالکل بدل چکی ...