مشرق وسطى Archives - Page 238 of 238 - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

زمرے کے اندر مضامین:مشرق وسطى

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

حلب میں 11 گھنٹوں کے لئے فائر بندی۔۔۔ ماسکو مدت میں اضافے کے لئے دباؤ کی باتیں کر رہا ہے۔

{الشرق الاوسط}: ماسکو           روسی وزارت دفاع نے کل یہ اعلان کیا کہ حلب میں انسانی صورت حال کے پیش نظر فائربندی کی مدت تین گھنٹے بڑھا دی گئی ہے یعنی مقامی وقت کے مطابق آج شام سات بجے تک، تاکہ شہریوں اور ہتھیار بندوں کو باہر نکلنے میں آسانی ہو، روسی فریق کے قول کے مطابق فائر بندی پہلے صرف آٹھ گھنٹے تھی اب گیارہ گھنٹے ہو گی۔ روسی جوئنٹ اسٹاف کمیٹی میں بڑی کاروائیوں کے حلقے کے ڈائریکٹر سیرگئی روڈسکوی نے کل اپنے ...

مزيد

متعلقہ عنوانات‬:, ,
الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

تہران کے مدد یافتہ ملیشیا دستے موصل کے اطراف کے معرکوں میں عصاب شکن میزائل استعمال کر رہے ہیں۔۔۔ تلعفر پر ایرانی جاسوس کی نظریں ۔

مناف عبیدی اربیل: کرکوک، دلشاد عبداللہ: لندن (الشرق الاوسط) شہر موصل کے اطراف میں زبردست معرکوں کے وسط میں عراقی فوج نے آج دوسرے روز بھی شہر قرہ قوش (حمدانیة) نینوی کی کشادہ زمین میں عیسائیوں کے بڑے شہر سے داعش تنظیم کے ہتھیاربندوں کو نکالنے کے لیے اپنی مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ اعلی سطحی عراقی مصدر نے ایران کے بارے میں یہ انکشاف کیا کہ روس کے ساتھ مفاہمت کے بموجب اس نے موصل اور شام کی سرحدوں ...

مزيد

متعلقہ عنوانات‬:, , ,
الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

عدن میں وباء سےمتاثر ہوکر ایک عورت اور تین بچے ہلاک

عدن: بسام قاضی عدن میں فرسٹ ایڈ حفظان صحت کے ڈائریکٹر جنرل منیجر اور ایمرجنسی وارڈ ...

مزيد

متعلقہ عنوانات‬:, ,