خبريں Archives - Page 334 of 334 - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

زمرے کے اندر مضامین:خبريں

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: اتوار, 27 نومبر, 2016
0

اسرائیل میں آتشزدگی پر کنٹرول اور عربوں کے خلاف زہر افشانی عروج پر

تل ابیب: نظیر مجلی      جہاں ایک طرف کل ظہر کے بعد اسرائیل میں  آتشزدگی پر کنٹرول ہوا وہیں دوسری طرف اسرائیلی وزیر اعظم اور ان کے وزراء کی عرب کے خلاف دھمکیاں زور پکڑ نے لگیں، یہ کہتے ہوئے کہ ‎{آگ کی بغاوت} کی سازش انہیں لوگوں کی جانب سے ہوئ ہے۔ اسرائیلی حکومت کی جانب سے زہر افشانی کئے جانے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر عربوں کے خلاف یہودی طبقہ نسل پرستی اور گالی گلوچ پر اتر آیا ہے، اتنا ہی نہیں بلکہ ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 25 نومبر, 2016
0

"الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے ہوۓ انہوں نے کہا کہ ان کے ملک کو اقتصادی چیلنجز پر توجہ دینے کی ضرورت ہے

تونس: منجی سعیدانی      تونسی صدر یوسف شاہد نے کہا کہ سنہ 2011ء میں ابن علی کی حکومت کے زوال کے بعد سے یکے بعد دیگرے آنے والی حکومتوں نے سیاسی مرحلہ کی تبدیلی میں کافی وقت صرف کیا ہے، تاہم انہوں نے   اعتراف کیا ہے کہ یہ کوشش  بھی  زیادہ سے زیادہ عدل و انصاف کے لئے سیاسی نظام  کی منتقلی کے حصول کی خاطر بہت ضروری تھی۔      تونسی دارالحکومت میں "الشرق الاوسط" کو دئے گئے اپنے ایک بیان میں شاہد نے ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 21 نومبر, 2016
0

اسرائیلی جنرل: پوٹین نے ٹرامپ کے ساتھ فون پر پہلی ہی گفتگو کے بعد شام میں جنگ تیز کردی

تل ابیب: نظیر مجلی      احتیاطی فوج کے اسرائیلی جنرلوں نے یہ انکشاف کیا ہے کہ پچھلے دنوں میں روس کی ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 21 نومبر, 2016
0

لیرہ کی قیمت میں گراوٹ کے بعد بشار الاسد کے وزراء کا اپنی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ

لندن: "الشرق الاوسط"      بشار الاسد کی حکومت کے تابع سرکاری ٹیلیویژن کے ذریعہ لوگوں کی جانب سے لگائے گئے ان ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 18 نومبر, 2016
0

تارکین وطن کی ایک بیٹی امریکی وزارت خارجہ کا عہدہ سنبھالنے کے لئے امیدواروں کی فہرست میں داخل ہو رہی ہے

واشنگٹن: "الشرق الاوسط"      نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ انتظامیہ میں نمایاں عہدوں کے لیے مزید امیدواروں کے ساتھـ  ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 14 نومبر, 2016
0

واشنگٹن سے تعلقات کے بارے میں یورپی صفوں میں دراڑ۔۔۔ "نیٹو” کی جانب سے خدشات کا اظہار

  لندن: نجلاء حبریری – واشنگٹن: "الشرق الاوسط"         کل بروکسل میں برطانوی بوریس جونسون اور فرانسیسی جان مارک ایرولٹ جو کہ کشیدہ ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: اتوار, 13 نومبر, 2016
0

شہزادہ ترکی بن عبد العزیز کے جنازہ کے ساتھ چلنے والوں میں شاہ سلمان سب سے آگے

 سعودی دارالحکومت کی مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد عود کے قبرستان میں اپنے سگے ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: ہفتہ, 12 نومبر, 2016
0

شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز کی وفات۔۔ سعودی رائل کورٹ

ریاض "الشرق الاوسط آن لائن" سعودی رائل کورٹ نے شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز کی وفات کی خبردی ہے اور آج ...

مزيد