شاہ سلمان بن عبد العزیز جبیل اور ینبع کے رائل کمیشن کے صدرشہزادہ سعود بن عبد اللہ بن ثنیان اور وزیر خالد فالح سے کل افتتاح کئے گئے صنعتی منصوبہ کے ایک ماڈل سے متعلق وضاحت سنتے ہوئے جبکہ اس موقعہ سے ان کے ساتھ مشرقی علاقے کے امیر شہزادہ سعود بن نائف بھی دیکھے جا سکتے ...
دہشت گردی سے جنگ کے متعلق ریاض میں خلیجی ممالک کے وزراء داخلہ کی گفتگو
ریاض: عبد الہادی حبتور
نائب وزیر اعظم، سعودی وزیر داخلہ اورولی عہد شہزادہ محمد بن نائف نے یہ انکشاف کیا کہ کچھ معلوم ممالک اور تنظیمیں خلیجی امن اور اس کے سٹریٹجک پالیسی کو نشانہ بنا رہے ہیں- انہوں نے مزید کہا کہ ہم ان کے مقاصد اور ان كے اغراض کو جانتے ہیں- اللہ رب العزت کی مددو تعاون سےہم ان خطرات کا خاتمہ کرکے اپنے ...