پہلا صفحہ Archives - Page 440 of 442 - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

زمرے کے اندر مضامین:پہلا صفحہ

کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 14 نومبر, 2016
0

مکہ المکرمہ میں حوثیوں کی جانب سے پہلی بار حرمین کو نشانہ بنانے کے مقاصد جاننے کے لئے اسلامی اجلاس

ریاض: عبد الھادی حبتور – تعز: "الشرق الاوسط"             گذشتہ ماہ حوثی اور صالح کی ملیشیاؤں کی طرف سے مکہ مکرمہ کے علاقے کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنانے کے مقاصد کو جاننے کے لئے آئندہ جمعرات کو اسلامی تعاونی تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ حرمِ مکہ کے قریب ایک ہنگامی اجلاس منعقد کر رہے ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 14 نومبر, 2016
0

نئے امریکی صدر کی جانب سے وائٹ ہاؤس کے عملے کے سب سے بڑے عہدے کے لئے رینس کا انتخاب

لندن: نجلاء حبریری، واشنگٹن: "الشرق الاوسط"          نومنتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرامپ نے اس بات کی تاکید کی ہے کہ وہ اپنا عہدہ سنبھالتے ہی لاکھوں غیرقانونی تارکین وطن کو نکال کر اپنا وعدہ پورا کریں گے۔ یہ بات انہوں نے ایک انٹرویو میں کہی جو کل شام میں نشر کیا جاچکا ہے، انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ ان کی تعداد 30 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔           "سی بی سی" چینل پر "60 منٹ" نامی پروگرام میں پورا انٹرویو نشر کرنے سے پہلے ...

مزيد

الشرق الاوسط
کی طرف سے لکھا:
کو: اتوار, 13 نومبر, 2016
0

صنعاء میں عوامی غیظ وغضب۔ حوثیوں نے صالح کے وفادار فوجیوں کو گرفتار کیا

تعز- عدن: "الشرق الاوسط"         یمن کے دارالحکومت صنعاء اور یمن کے دوسرے صوبے جو باغیوں کے ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: اتوار, 13 نومبر, 2016
0

جوہری معاہدہ پر دستخط کے فورا بعد خامنئی نے "بلیسٹک میزائل” کے تجربہ کرنے کا حکم دیا تھا

  لندن: عادل السالمی           ایرانی فوج کے چیف آف سٹاف محمد باقری کی جانب سے شامی شہر حلب میں ایرانی ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: اتوار, 13 نومبر, 2016
0

شہزادہ ترکی بن عبد العزیز کے جنازہ کے ساتھ چلنے والوں میں شاہ سلمان سب سے آگے

 سعودی دارالحکومت کی مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد عود کے قبرستان میں اپنے سگے ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: اتوار, 13 نومبر, 2016
0

” عرب اسپرنگ ” پر 614 ارب ڈالر کی لاگت

(محفوظ شده تصوير) مصری عوام تحریر سکوائير میں صدر عبد الفتاح سیسی کی تصویر اور اپنے ملک کے جھنڈے اٹھائے ہوئے۔ (واشنگٹن ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 11 نومبر, 2016
0

خلیجی ممالک کے سامنے دنیا میں چھٹا بڑا معاشی بلاک بننے کا  موقع

سمجھوتوں پرجلد عملدرآمد کے مطابق  ترقی اور خوشحالی کے حصول کے لئے کوشش کر رہے ہیں: محمد بن سلمان "معاشی ترقیاتی ادارے" کے ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 11 نومبر, 2016
0

ماسکو کی جنگ بندی کا جواب۔۔۔اپوزیشن کی طرف سے "حلب کا معرکہ نمبر 2” کا آغاز

"رقہ" کے بارے میں "جمہوریہ شام" اور ترکی کے مابین سخت کلامی انقرہ: سعید عبد الرزاق       ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 11 نومبر, 2016
0

"جمہوریہ شام” ترکی کی جانبداری اور رقہ معرکہ کا آغاز

امریکہ کی حمایت سے "غضب فرات" نامی آپریشن نے شہر کو الگ تھلگ کرنا شروع کر دیا انقرہ: سعيد عبد ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 11 نومبر, 2016
0

سفارت خانوں کی صنعاء سے عدن کی طرف منتقلی شروع اور "صومالیہ” سب سے پہلے نمبر پر

حوثیوں کے ساتھ بگڑتے اختلافات کے دوران "صالح "کے اپنے اہل خانہ کو مسقط منتقل کرنے کی خبر عدن: عرفات مدابش ...

مزيد