ریاض: فتح الرحمن یوسف
کل ریاض کے محل میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے فلسطینی صدر محمود عباس کا استقبال کیا اور ان کے ساتھ مل کر چند مذاکرات بھی کئے اور انہوں نے ان مذاکرات کے دوران کہا کہ سعودی عرب فلسطین اور فلسطینی عوام کے حقوق کے ساتھ ایک ایسے خود مختار ملک کے قیام کے سلسلہ میں ساتھ ہے جس کی دار الحکومت مشرقی بیت المقدس ہے۔
...
واشنگٹن: ہبہ القدسی اور معاذ العمری
خارجی امور کے وزیر عادل جبیر نے پرزور انداز میں کہا کہ اکتوبر سنہ 2018ء میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا ہونے والے حادثہ کی وجہ سے ملک کے خارجی تعلقات متاثر نہیں ہوئے ہیں اور سعودی عرب کے اندر غیر ملکی سرمایہ کاری میں بھی کوئی فرق نہیں آیا ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں یہ بھی کہا کہ ذمہ داروں کا محاسبہ کرنے اور عدل وانصاف قائم کرنے ...