المعلمی کا "الشرق الاوسط" کے ساتھ گفتگو: یمن بندرگاہوں کو مختصر مدت کے لئے بند کر دیا گیا ہے
جدہ: سعيد الابيض
اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندہ عبد اللہ المعلمی نے کہا کہ امن کونسل کے فیصلوں کا جائزہ لینے والی ذمہ دار کمیٹی بین الاقوامی قانون کو توڑنے کے دائرہ میں ایران کے بیلسٹک میزائل پر غور وفکر کر رہی ہے اور سعودی عرب کو اس کے نتائج کا انتظار ہے اور ...
امریکہ نے یمن میں اقوام متحدہ کی طرف سے پیش کردہ حل میں رکاوٹ پیدا کرنے کا الزام ایران اور حوثیوں پر لگایا ہے
ریاض: عبد الہادی حبتور
کل ایرانی صدر حسن روحانی نے یمن سے سعودی عرب کی طرف حوثیوں کے ذریعہ چھوڑے جانے والے میزائل کے سلسلہ میں جواز پیش کیا ہے اور اسی طرح گزشتہ ہفتہ کے دن چھوڑے جانے والے اس میزائل کے سلسلہ میں بھی جواز پیش کیا جسے سعودی عرب کی دفاعی انتظام ...