خادم حرمین کا لافروف کے ساتھ علاقائی و بین الاقوامی صورت حال پر تبادلۂ خیال
جدہ: اسماء الغابری
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل جدہ میں روسی وزیر خارجہ سیرگی لافروف کے ساتھ دو طرفہ تعلقات سمیت دونوں دوست ممالک کے مابین تعاون کے فروغ کی راہوں پر تبادلۂ خیال کیا۔ علاوہ ازیں دونوں نے علاقائی و بین الاقوامی تازہ ترین صورت حال کا بھی جائزہ لیا۔
لافروف کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران سعودی ...
جدہ: "الشرق الاوسط"
کل سعودی عرب نے ایک بیان صادر کیا ہے جس میں اس بات کا ذکر ہے کہ ولی عہد نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد ابن سلمان ابن عبد العزیز کی قطر کے امیر الشیخ تمیم ابن حمد آل ثانی سے ٹیلی فون کے ذریعہ گفتگو ہوئی ہے اور اس گفتگو میں الشیخ تمیم نے کہا ہے کہ وہ گفت وشنید کے لئے تیار ہیں اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے والے چاروں ...