سعودی عرب کے وزیر خارجہ کل میونخ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے (رویٹرز)
انقرہ: سعيد عبد الرازق - ميونخ: "الشرق الاوسط"
کل میونخ سیکورٹی کانفرنس کے آخری دن کی کاروائی میں ایران کی وجہ سے خطے میں بڑھتے ہوئے عدم استحکام پر کئی ایک شرکائے اجلاس نے تنقید کی۔ اس دوران سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اس بات پر زور دیا کہ تہران ہی "پوری دنیا میں دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والا ہے اور یہی طاقت مشرق وسطی کے ...
رياض: عبد الهادم حبتور
کل سعودی سیکورٹی ذمہ داروں نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ ملک کے چار شہروں میں سرگرم دہشت گرد جماعتوں کا خاتمہ کیا گیا ہے۔ اسی طرح ان کے پاس سے اسلحے اور بیس لاکھ ریال ضبط کیے گئے ہیں یعنی 533 ہزار ڈولر۔
وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور ترکی نے ریاض کے ایک پریس کانفرنس میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سیکورٹی ایجنسیوں نے ...