سعودى عرب Archives - Page 67 of 70 - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

زمرے کے اندر مضامین:سعودى عرب

کی طرف سے لکھا:
کو: اتوار, 27 نومبر, 2016
0

ترقی یا علم یا تہذیبی اٹھان امن وسلامتی کے بغیر ممکن نہیں: خادم حرمین شریفین

الاحساء: میرزا الخویلدی      خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل اس بات کی تاکید کی ہے کہ وطنوں میں امن وسلامتی یہ نعمتوں کی وجہ سے ہے، کیونکہ "ترقی یا علم یا تہذیب امن وسلامتی کے بغیر ممکن نہیں"۔ انہوں نے "اس نعمت کی حفاظت اور اس کی اہمیت کواچھی طرح سمجھنے کے لئے پیہم کوشش کرنے کی اقدامات" کی اہمیت پر بھی کافی زور دیا، مزید یہ بھی کہا کہ: ہمیں سعودی شہری کی صلاحیتوں پر کافی اعتماد اور بھروسہ ہے، ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 25 نومبر, 2016
0

سعودى عرب ميں جائداد كى قيمت ميں 20 فيصد كمى

ریاض: عبد الالہ الشدید           جائیداد کی مختلف شاخوں کی طلب میں نئی کمی کے بارے میں مارکیٹ رپورٹ کے بعد جائیداد کے سیکٹر میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے والے متعلقہ سعودی اداروں کی  کاروائوں کے نتائج نے اپنے پھل دینا  شروع کر دیئے ہیں  ان میں سر فہرست وہ  اراضی  ہے  جن پر ٹیکس کے نظام کی تنفیذ سے بہت زیادہ کمی واقع ہوئی ہے اس کے بعد بنگلے اور رہائشی عمارتوں کی اراضی شامل ہے کہ جن کی خریداری ...

مزيد

متعلقہ عنوانات‬:, ,
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 25 نومبر, 2016
0

لالچی افراد کے سامنے سعودی شہری اپنی قیادت کے ہمراہ بند کی شکل اختیار کئے ہوئے ہیں: شاہ سلمان

"2030 میں سعودی عرب" کے وژن کی کامیابی کے لئے کوششوں کو متحد کرنے پر زور جو معیشت کی طاقت اور استحکام ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 25 نومبر, 2016
0

کانوں کی آمدنی 2020ء میں 6.26 ارب ڈالر تک پہنچ سکے گی۔۔ سعودی وزیر پٹرول

جدہ: سعید ابیض       پٹرول وصنعت اور معدنی وسائل کے سعودی وزیر انجنیئر خالد فالح  نے پرزور انداز میں ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 24 نومبر, 2016
0

غسان شربیل "الشرق الاوسط ” کے چیف ایڈیٹر

بورڈ کے چیئرمین نے گزشتہ عرصے میں"الدوسری"  کی گراں قدر خدمات  کا  شکریہ ادا کیا           ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 23 نومبر, 2016
0

ریاض میں سعودیہ – بنین مذاکرات

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی جانب سے جمہوریہ بنین کے صدر باتریس اتاناز گیوم تالون کا کل ریاض ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: منگل, 22 نومبر, 2016
0

کرغستان کے "کلچرل موسم "کے سرگرمیوں کی میزبانی ریاض اور جدہ میں

ریاض: "الشرق الاوسط اون لائن"       سعودی عرب ریاض اور جدہ میں 23  تا  26 نومبر کے دوران ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: منگل, 22 نومبر, 2016
0

چھ ملکوں نے "مکہ مکرمہ پر حملہ” کی فائل کو اقوام متحدہ پیش کرنے کی ذمہ داری لی.

ریاض "الشرق الاوسط"       سعودی عرب وزراء کونسل نے کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ...

مزيد