داعش کے لیڈر کی طرف سے مرسی کی تعریف اور عیسائیوں کی مقبولیت کے لگائے گئے الزامات کی تردید
قاہرہ: ولید عبد الرحمن
تنظیم القاعدہ کے لیڈر ایمن الظواہری نے انٹرنیٹ پر جاری اپنے آڈیو پیغام میں "داعش" کے لیڈر ابوبکر البغدادی کی جانب سے تنظیم "القاعدہ" کے ایمیج کو خراب کرنے کی وجہ سے ان پر جھوٹ اور بہتان کا الزام عائد کیا ہے۔ ظواہری نے البغدادی کی طرف سے ان پر معزول مصری صدر محمد مرسی کی تعریف کرنے، عیسائیوں کو بطور ...
واشنگٹن: منیر ماؤری
امریکی فوج نے نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے نئی تعلیمات جاری کئے ہیں جن میں پگڑی باندھنے، نقاب پہننے اور داڑھی رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔
نیویارک پولیس کی طرف سے اپنے متدین افراد کے لئے مذہبی عقائد یا ذاتی اختیارات کی بنیاد پر پگڑی باندھنے، نقاب پہننے کی اجازت کے سلسلہ میں لئے گئے فیصلے کے کچھ دنوں کے بعد ہی امریکی فوج نے بھی نئے ...