آج عون کی مدد اور فرقہ وارانہ انتظامیہ کے خلاف سڑکوں پر لوگ دو حصہ میں تقسیم

آج عون کی مدد اور فرقہ وارانہ انتظامیہ کے خلاف سڑکوں پر لوگ دو حصہ میں تقسیم

نئی لبنانی حکومت کی تشکیل کو آسان بنانے کے لئے مشوروں میں تاخیر
اتوار, 3 November, 2019 - 15:45
کل رات طرابلس شہر میں مظاہرہ کرنے والے کو دیکھا جا سکتا ہے
        آج لبنان کی سڑکیں دو مظاہرہ میں منقسم ہو چکی ہے ایک صدر مائکل عون اور ان کے ذریعہ جمعرات کے دن اپنے انتخاب کی تیسری سالگرہ کے موقعہ سے پیش کردہ اصلاحی منصوبہ کی حمایت کر رہا ہے جبکہ فرقہ وارانہ انتظامیہ کا تختہ الٹنے کی دعوت دینے والی تحریک کو مکمل کرنے کے مقصد سے بیروت طرابلس کے میدانوں میں غیر معمولی نقل وحرکت کا منظر دیکھنے کا ملا ہے۔
       کل شام بعبدا کے دھرنے والے میدان میں عون کے حامی جمع ہونے لگے ہیں اور انہوں نے آج بیروت کی طرف کوچ کرنے اور نقل وحکت کے مقصد سے وہی رات بھی گذاری ہے اور کل حکومت کے ایک وزیر گسان عطاء اللہ نے کہا کہ ہم کو پارلیمنٹ میں کثرت کے ساتھ ہونا چاہئے تاکہ ہم اس عظیم صدر سے طاقت وقوت حاصل کریں جن کا ایمان ڈانوا ڈول نہیں ہوتا ہے اور نہ وہ کمزور ہوتے ہیں۔
       دوسری طرف مختلف میدانوں میں اپوزیشن کے حامیوں نے مظاہرہ کو مزید ہوا دے دی ہے اور ان کا مقصد ان خاص لوگوں کی حکومت تشکیل دینے کے سلسلہ میں دباؤ ڈالنا ہے جن سے لوگ خوش ہوں۔(۔۔۔)

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا