مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ علاقے میں امریکی گشتوں کی واپسی اس طور پر ہوئی ہے کہ پانچ بکتر بند گاڑیاں اپنے ملک کے پرچم کے ساتھ حسکہ گورنریٹ کے رمیلان شہر میں واقع اپنے اڈہ سے قحطانیہ علاقہ کے شمال میں ترکی کی سرحد کی طرف نقل وحرکت کر رہی ہیں حالانکہ یہ علاقہ حالیہ ہفتوں میں رونما ہونے والی لڑائیوں اور معاہدوں کے تحت اصولی طور پر روسی اور شامی حکومت کی افواج کے ماتحت ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 4 ربیع الاول 1441 ہجرى - 01 نومبر 2019ء شماره نمبر [14948]