اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے تخلیقی شہروں کے نیٹ ورک میں ان چھ نئے عرب شہروں کو شامل کیا ہے جس نے موسیقی، آرٹس، دستکاری، ڈیزائن، سنیما، ادب، میڈیا اور کھانا پکانے کے شعبوں میں ترقی کو بنیاد بنایا ہے۔
جمعہ 4 ربیع الاول 1441 ہجرى - 01 نومبر 2019ء شماره نمبر [14948]
جمعہ 4 ربیع الاول 1441 ہجرى - 01 نومبر 2019ء شماره نمبر [14948]