گرین زون میں سرکاری دفاتر کی طرف جانے والی بغداد کی چار پلوں کو عبور کرنے کی ناکام کوششوں کی صبح تحریر اسکوائر میں موجود مظاہرین نے اپنے احتجاج کا دائرہ دار الحکومت کی سب سے مشہور اور طویل گلی الرشید اسٹریٹ تک بڑھا دیا تھا لیکن سیکیورٹی فورسز نے الرشید اسٹریٹ کے مظاہرہ کا بھرپور جواب دیا اور مظاہرین کو گیس بموں سے منتشر کردیا اور سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اس بات کا علم ہوا ہے کہ الرشید اسٹریٹ میں ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں 4 مظاہرین ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں جبکہ الجمهورية، السنك، الأحرار اور الشهداء نامی پلوں پر سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ 11 ربیع الاول 1441 ہجرى - 08 نومبر 2019ء شماره نمبر [14955]