بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حوالہ کئے جانے کی صورت میں بشیر کی میلیشیاؤں کی طرف سے سوڈان کو جلانے کی دھمکی

بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حوالہ کئے جانے کی صورت میں بشیر کی میلیشیاؤں کی طرف سے سوڈان کو جلانے کی دھمکی

ہفتہ, 9 November, 2019 - 13:30
معزول سوڈانی صدر عمر البشیر کو دیکھا جا سکتا ہے
       معزول سوڈانی صدر عمر بشیر کی طرف سے اپنی تیس سال کی حکومت کے زمانہ میں قائم کردہ عوامی دفاعی میلیشیاؤں نے چند سالوں سے بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مطلوب بشیر کو سوڈانی حکومت کی طرف سے حوالہ کئے جانے کی حالت میں پورے ملک کے اندر اشتعال انگیزی کی دھمکی دی ہے۔
        بشیر ان عقائدی میلیشیاؤں کو عوامی دفاعی فورسز کے نام سے قائم کیا ہے اور ان کا استعمال فوج کے ساتھ نیل ازرق، کردفان کے جنوب، دارفور کے علاقوں کے ساتھ ساتھ جنوبی سوڈان سے الگ ہونے سے قبل ان کے ساتھ ہونے والی جنگ میں کیا ہے پھر یہ فورسز انتظامیہ کی ایسی دفاعی فورسز بن گئیں جو فوج کے افراد کے درمیان اپنے اسلامی عقائد کی نشر واشاعت کرتی تھیں اور انہیں فورسز نے خانہ جنگی کو جہادی جنگ بنا دیا تھا۔(۔۔۔)
ہفتہ 12 ربیع الاول 1441 ہجرى - 09 نومبر 2019ء شماره نمبر [14956]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا