12 دسمبر کو ہونے والے جزائر کے صدارتی انتخابات کے امیدوار ادیب، مصنف اور شاعر عز الدین میہوبی اپنی امیدواریت کے سلسلہ میں کوئی رکاوٹ نہیں دیکھ رہے ہیں حتی کہ ابھی وہ جس پارٹی کی قیادت کر رہے ہیں اور جس کے نام سے وہ انتخابی دنگلمیں داخل ہو رہے ہیں وہ پچھلی حکومت کا ایک حصہ ہیں۔
جزائر کی دار الحکومت میں واقع اپنی جماعت نیشنل ڈیموکریٹک ریلی کے صدر دفتر میں الشرق الاوسط کے ساتھ ہونے والے ایک انٹرویو میں میہوبی نے کہا کہ انہیں سابق صدر عبد العزيز بوتفلیقہ کے دور حکومت کے آخری تہائی حصہ کے لوگوں کو جوابدہ ٹھہرانے سے انکار ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ جو ہمارہ محاسبہ کرے گا کہ ہم نے سابق صدر اور ان کی پالیسیوں کی حمایت کی ہے تو ان سے کہیں گے کہ کہ حزب اختلاف کی جماعتوں نے بھی ایک وقت میں اتفاق رائے کے امیدوار کی حمایت کرنے کے لئے کمیٹیوں میں تبدیل ہوگئیں تھیں اور اس گفتگو میں بوتفلیقہ کی طرف اشارہ ہے۔
سابقہ حکومت کے متعدد افراد پر بدعنوانی کے الزامات کے بارے میں میہوبی نے پرزور انداز میں کہا کہ اگر میں ان لوگوں میں سے ہوتا جنہوں نے زیادتی کی ہے یا بدعنوانی میں ملوث ہوئے ہیں تو کیا آپ تصور کریں گے کہ میں اپنے آپ کو جزائر کا صدر بننے کا مستحق سمجھتا اور لوگوں سے ان کا اعتماد حاصل کرنے کی کوشش کرتا؟ یہ ناقابل قبول ہے۔(۔۔۔)
اتوار 13 ربیع الاول 1441 ہجرى - 10 نومبر 2019ء شماره نمبر [14957]]