دیوار گرنے کی وجہ سے دائیں دہشت پسند مارچ اور برلن کا جشن https://urdu.aawsat.com/home/article/1984846/%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D8%B1-%DA%AF%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D9%88%D8%AC%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%AF%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%D9%BE%D8%B3%D9%86%D8%AF-%D9%85%D8%A7%D8%B1%DA%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A8%D8%B1%D9%84%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%D8%B4%D9%86
دیوار گرنے کی وجہ سے دائیں دہشت پسند مارچ اور برلن کا جشن
کل جرمن چانسلر کو برلن میں مفاہمت والے چرچ کی طرف مارچ کرتے ہوئۓ دیکھا جا سکتا ہے
برلن: راغدة بهنام
TT
TT
دیوار گرنے کی وجہ سے دائیں دہشت پسند مارچ اور برلن کا جشن
کل جرمن چانسلر کو برلن میں مفاہمت والے چرچ کی طرف مارچ کرتے ہوئۓ دیکھا جا سکتا ہے
51 سال پہلے 1938 میں برلن وال کے زوال سے قبل اور اس رات جب 1989 میں دیوار گری تھی وہ جرمنی کا ایسا دن تھا جسے اس کی تاریخ بھلایا نہیں جا سکتا ہے اور آج بھی وہاں کے لوگ اس دن کو غم اور شرم کے ساتھ یاد کرتے ہیں جبکہ اس کے برخلاف دیوار گرنے کی رات کو خوشی اور فخر کے ساتھ یاد کرتے ہیں اور اب اسے کرسٹل ناخت یا نائٹ آف بروکن گلاس کے نام سے جانا جاتا ہے۔ گذشتہ روز جب برلن وال اسٹریٹ کے زوال کی سرکاری تقریبات اس برنائوئر اسٹریٹ پر ہورہی تھیں جسے ماضی میں اسی دیوار نے تقسیم کیا تھا تو دائیں بازو کے درجنوں کارکن سیاست کے مظلوموں کی تدفین کا نعرہ لگاتے ہوئے سڑکوں پر چل رہے تھے اور اس میں اس سیاسی پناہ کی پالیسی کے مسترد کئے جانے کی طرف اشارہ ہے جس کی وجہ سے پچھلے سالوں میں لاکھوں شامی شہری یہاں پناہ گزیں ہوئے ہیں جبکہ اس کے بالمقابل دسیوں لوگ چلے باؤ پنا گزینوں کا نعرہ لگا رہے تھے۔(۔۔۔) اتوار13ربیع الاول 1441 ہجرى - 10 نومبر 2019ء شماره نمبر [14957]
دی ہیگ میں "نسل کشی" کے الزام کے بارے میں اسرائیلی تشویشhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4785126-%D8%AF%DB%8C-%DB%81%DB%8C%DA%AF-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%D8%B3%D9%84-%DA%A9%D8%B4%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%AA%D8%B4%D9%88%DB%8C%D8%B4
دی ہیگ میں "نسل کشی" کے الزام کے بارے میں اسرائیلی تشویش
بین الاقوامی عدالت انصاف کے پینل نے کل دی ہیگ میں جنوبی افریقہ کی طرف سے اسرائیل کے خلاف دائر کردہ "نسل کشی" کے مقدمے کی سماعت کا آغاز کیا (ای پی اے)
جنوبی افریقہ کی طرف سے دی ہیگ میں بین الاقوامی عدالت انصاف کے سامنے اسرائیل کے خلاف دائر کیے گئے مقدمے کے نتائج کے بارے میں اسرائیلی حکومت میں تشویش پائی جاتی ہے۔ اقوام متحدہ کے اعلیٰ ترین عدالتی ادارے کی نمائندگی کرنے والی اس عدالت، جس کا صدر دفتر دی ہیگ میں ہے، نے کل جمعرات کے روز سے سماعت کا آغاز کیا جو دو دن تک جاری رہے گی۔
پریٹوریا نے عبرانی ریاست پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی میں "نسل کشی کی روک تھام" معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اور جو اسرائیل غزہ کی پٹی میں کر رہا ہے اس کا جواز 7 اکتوبر 2023 کو تحریک "حماس" کی طرف سے شروع کیے گئے حملے ہرگز نہیں ہو سکتے۔
جنوبی افریقہ نے عدالت میں دائر 84 صفحات پر مشتمل شکایت میں ججوں پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو غزہ کی پٹی میں "فوری طور پر اپنی فوجی کاروائیاں بند کرنے" کا حکم دیں۔ کیونکہ اس کا یہ خیال ہے کہ اسرائیل نے "غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف نسل کشی کی کاروائیاں کی ہیں، وہ کر رہا ہے اور آئندہ بھی جاری رکھ سکتا ہے۔" عدالت میں جنوبی افریقہ کے وفد کی وکیل عدیلہ ہاشم نے کہا کہ "عدالت کے پاس پہلے ہی سے پچھلے 13 ہفتوں کے دوران جمع شدہ شواہد موجود ہیں جو بلاشبہ اس کے طرز عمل اور ارادوں کو ظاہر کرتے ہوئے نسل کشی کے معقول الزام کو جواز بناتے ہیں۔" (...)
جمعہ-30 جمادى الآخر 1445ہجری، 12 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16481]