ذرائع کے مطابق اس بات کا بھی علم ہوا ہے کہ پارٹی کی تحلیل سے متعلق قانون کا مسودہ قانون ساز اتھارٹی کے ٹیبل پر رکھ دیا گیا ہے اور یاد رہے کہ یہ قانون ساز اتھارٹی خودمختار کونسل اور وزراء کونسل پر مشتمل ہے۔
حکومت کی مختلف سطحوں اور ریاست کی سیاسی قیادت کے مابین ہم آہنگی پیدا کرنے کے لئے 29 اکتوبر کو خودمختار کونسل، وزرا کی کونسل اور آزادی وتبدیلی فورسز کے مابین ایک مشترکہ اجلاس میں تین رکنی کمیٹی کی تشکیل ہوئی تھی جس میں تینوں کونسل کے چار ارکان شامل ہیں۔(۔۔۔)
پیر 14 ربیع الاول 1441 ہجرى - 11 نومبر 2019ء شماره نمبر [14958]