ٹرمپ کی معزولی کے سلسلہ میں عوامی اجلاس کا آغاز

ایک امریکی سفارت کار کی طرف سے یوکرین کے ساتھ معاملہ کرنے کے لئے دو سرکاری اور غیر رسمی چینلز کے سلسلہ میں گفتگو

گذشتہ روز ایوان نمائندگان کے سامنے گواہی دینے سے پہلے ٹیلر اور کنٹ کو دیکھا جا سکتا ہے

TT

ٹرمپ کی معزولی کے سلسلہ میں عوامی اجلاس کا آغاز

گذشتہ روز ایوان نمائندگان کے سامنے گواہی دینے سے پہلے ٹیلر اور کنٹ کو دیکھا جا سکتا ہے
گذشتہ روز ایوان نمائندگان کے سامنے گواہی دینے سے پہلے ٹیلر اور کنٹ کو دیکھا جا سکتا ہے
        صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی برخاستگی کی تحقیقات کے لئے منگل کے روز عوامی سماعت شروع ہونے پر  ہاؤس انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین نے وائٹ ہاؤس پر تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے اور گواہوں کو ڈرانے دھمکانے کا الزام عائد کیا ہے۔
        شِف نے تحقیقات کے پہلے سیشن میں کہا کہ امریکی دستور کے مطابق رکاوٹوں کی کوششیں معزولی کی مزيد ثبوت فراہم کر سکتی ہے اور انہوں نے بتانے والے کی شناخت کو محفوظ رکھنے کا وعدہ کیا ہے جنہوں نے کانگریس کے ممبروں کو یوکرائن کے اسکینڈل کی حیثیت سے جانے والی تفصیلات سے آگاہ کیا  ہے اور ری پبلکنز کو بتایا کہ وہ ان کی شناخت ظاہر کرنے کی ہر کوشش کو ناکام کریں گے۔
جمعرات 17 ربیع الاول 1441 ہجرى - 14 نومبر 2019ء شماره نمبر [14961]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]