اختلافات اور الزامات کے تناظر میں کویتی حکومت کا استعفی

شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح اور سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم شیخ جابر المبار کو دیکھا جا سکتا ہے

TT

        کویت کی حکومت نے گذشتہ روز امیر شیخ صباح الاحمد الصباح کو اپنا استعفی نامہ پیش کیا ہے جسے انہوں نے قبول بھی کر لیا ہے اور حکومت کو حکم دیا کہ جب تک نئی وزارت تشکیل نہیں دی جاتی ہے اس وقت تک کام جاری رکھے۔
        حکومتی ترجمان طارق المزرم نے کہا کہ وزیر اعظم شیخ جابر المبارک نے وزارتی کام کاج کو دوبارہ ترتیب دینے کے لئے حکومت سے اپنا استعفیٰ شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کو پیش کیا ہے۔
        عوامی کاموں کی خاتون وزیر جانان بشہری نے دو روز قبل قومی اسمبلی میں اپنے سوالات کے دوران استعفیٰ دے دیا تھا اور اب توقع کی جارہی ہے کہ کونسل بدھ کے روز وزیر داخلہ شیخ خالد الجراح الصباح کے سلسلہ میں اعتماد کی درخواست پر تبادلۂ خیال کرے گی۔
جمعہ 18 ربیع الاول 1441 ہجرى - 15 نومبر 2019ء شماره نمبر [14962]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]