سیستانی کے نمائندہ احمد الصافی نے گذشتہ روز کربلا میں ہونے والے اپنے جمعہ کے خطبہ میں کہا ہے کہ مذہبی ادارہ پرزور انداز میں مظاہرین کی حمایت کرتا ہے اور اس کے پرامن ہونے اور کسی بھی طرح کی تشدد نہ ہونے کی تاکید کرتا ہے اور پرامن مظاہرین پر ہونے والے حملے، ان کے زخمی، ان کو اغوا کئے جانے، ان کو دھمکی دینے یا ان کے خلاف کسی طرح کی کاروائی کئے جانے کی مذمت کرتا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 19 ربیع الاول 1441 ہجرى - 16 نومبر 2019ء شماره نمبر [14963]