صلح کی خلاف ورزی کے پیچھے تحریک جہاد کے اندر اختلافات

صلح کی خلاف ورزی کے پیچھے تحریک جہاد کے اندر اختلافات

ہفتہ, 16 November, 2019 - 14:15
مغربی کنارے میں خلیل شہر کے قریب کل ہونے والے مظاہرے کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے
         گذشتہ روز حماس اور اسلامی جہاد کے متعدد ترجمانوں نے اپنے اختلافات کو کم کرنے کے لئے بیانات دیئے ہیں کیونکہ حماس  نے اسرائیل کی طرف راکٹ فائر کرنے میں حصہ لینے سے انکار کیا تھا۔
         یہ سب غزہ میں تحریک جہاد کی طرف سے ترتیب کردہ اس ناراض مظاہرہ کے بعد پیش ہوا جب دمشق کے رہنماؤں نے اسرائیل کے ساتھ فوری طور پر جنگ بندی کے سلسلہ میں معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پھر اس کے بعد غزہ پٹی میں اسرائیلی گولہ باری کے سلسلہ میں حماس کی طرف سے اختیار کردہ موقف کے خلاف اسے تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے اور کل تو تحریک جہاد کے رہنماء بہا ابو العطا کے قتل پر اظہار تعزیت کرنے آئے حماس کے وفد کو واپس بھیج دیا گیا۔(۔۔۔)
ہفتہ 19 ربیع الاول 1441 ہجرى - 16 نومبر 2019ء شماره نمبر [14963]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا