ایران میں مظاہرہ کا سلسلہ جاری اور چند افراد ہلاک اور زخمی

مالیاتی اداروں اور سیکیورٹی ہیڈ کوارٹر پر حملے اور مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے ان پر گولیوں اور آنسو گیس کا استعمال

تہران میں گذشتہ روز پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے سلسلہ میں ایرانی حکومت کے فیصلے کے خلاف ہونے والے مظاہرہ کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

TT

ایران میں مظاہرہ کا سلسلہ جاری اور چند افراد ہلاک اور زخمی

تہران میں گذشتہ روز پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے سلسلہ میں ایرانی حکومت کے فیصلے کے خلاف ہونے والے مظاہرہ کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے
تہران میں گذشتہ روز پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے سلسلہ میں ایرانی حکومت کے فیصلے کے خلاف ہونے والے مظاہرہ کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے
         واشنگٹن کی طرف سے ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے بعد سے ابتر ہوئے معاشی بحران کی روشنی میں ایران نے ایندھن کی قیمت میں 50 فیصد اضافہ کرنے اور کھپت کو معقول بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور حکومت کے اسی فیصلہ کے بعد بڑے پیمانے پر ایسے مظاہرہ کا سلسلہ شروع ہو گیا جیسے عراق اور لبنان میں ہو رہے ہیں۔
        چند میڈیاء کے ذرائع نے بتایا ہے کہ مظاہرے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے جبکہ ایک روز قبل سیرجان میں ایک شخص اور محمرة شہر میں چار دیگر افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں ایک بچہ بھی ہے اور ان کے علاوہ تہران، شیراز، اصفہان، بہبہان، کرج اور اہواز میں بھی ہلاکتیں ہوئی ہیں اور پولس فورسز کی گولی سے 13 لوگ زخمی ہوئے ہیں ۔(۔۔۔)
اتوار 20 ربیع الاول 1441 ہجرى - 17 نومبر 2019ء شماره نمبر [14964]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]