شام کے صدر بشار الاسد نے واشنگٹن کو شمال مشرقی شام سے اپنی فوج کو نکالنے کے لئے عراقی منظر نامہ کی دھمکی دی ہے۔
اسد نے «روس - 24» اور «اسپوٹنک» کے ساتھ ہونے والے انٹرویو میں کہا کہ امریکی ضرور نکلے گا اور وہ باقی نہیں رہ سکے گا، نہ تیل کے لئے اور نہ کسی اور چیز کے لئے اور عراق کا تجربہ امریکیوں کے سامنے موجود ہے اور انہوں نے مزيد کہا کہ شام میں امریکی وجود کی وجہ سے فوجی مزاحمت پیدا ہوگی اور اس سے امریکیوں کا نقصان ہوگا اور وہ اس طرح شام سے باہر نکل جائیں گے۔(۔۔۔)
اتوار 20 ربیع الاول 1441 ہجرى - 17 نومبر 2019ء شماره نمبر [14964]