اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ اس کی فوج نے گذشتہ روز صبح سویرے شامی میزبان اور ایرانی مہمان کی فوجی پوزیشنوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ایسا فضائی حملہ کیا ہے جس میں 16 غیر شامی افراد اور 23 جنگجو ہلاک ہوئے ہیں اور یہ حملہ گذشتہ منگل کو اسرائیل کی طرف داغے جانے والے میزائل کے جواب میں ہوا ہے۔
اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں اعلان کیا ہے کہ اس نے بڑے پیمانے پر ایسا حملہ کیا ہے جس میں شامی حکومت اور ایرانی قدس فورس کی جگہوں کو نشانہ بنایا گیا ہے اور فوج نے یہ بھی بتایا کہ اس کے لڑاکو جہازوں نے دس جگہوں کو نشانہ بنایا ہے جن میں ان کے فوجی ہیڈ کوارٹرز اور گوداموں وغیرہ شامل ہیں اور اس میں فضائی دفاع کی بیٹریوں کو بھی تباہ وبرباد کردیا گیا ہے۔
جمعرات 24 ربیع الاول 1441 ہجرى - 21 نومبر 2019ء شماره نمبر [14968]