سعودی ولی عہد شہزادہ کی طرف سے شہزادہ شیخ سلطان بن زاید کی وفات پر ابوظہبی کے ولی عہد کے نام تعزیت نامہ

TT

سعودی ولی عہد شہزادہ کی طرف سے شہزادہ شیخ سلطان بن زاید کی وفات پر ابوظہبی کے ولی عہد کے نام تعزیت نامہ

        ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے ابو ظہبی کے ولی عہد الشيخ محمد بن زايد آل نهيان اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر، نائب وزیر اعظم شیخ منصور بن زاید  اور خارجی امور اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر میں سے ہر ایک کو فون کیا ہے۔
        ولی عہد شہزادہ نے الشيخ سلطان بن زايد آل نهيان کی وفات پر گہرے رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور اللہ رب العزت سے دعا کی ہے کہ وہ ان پر رحمت نازل فرمائے اور ان کی مغفرت کرے اور اہل خانہ کوصبر و استقامت نصیب فرمائے۔(۔۔۔)
جمعہ 25 ربیع الاول 1441 ہجرى - 22 نومبر 2019ء شماره نمبر [14969]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]