کل یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے حوثی میلیشیاؤں کے 200 قیدیوں کو رہا کرنے اور عالمی ادارۂ صحت کے تعاون سے دار الحکومت صنعا کے مریضوں کو بیرون ملک علاج کے مقصد سے منتقل کرنے کے لئے پروازوں کا اعلان کر دیا ہے۔
اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اتحاد فورسز کے رہنماؤں نے حوثی میلیشیاؤں کے 200 قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے علاوہ عالمی ادارۂ صحت کے تعاون سے دار الحکومت صنعا کے مریضوں کو ان ممالک میں منتقل کرنے کے مقصد سے پروازوں کے شروع کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے حہاں وہ اپنی حالت کے مطابق علاج کرا سکتے ہیں۔
بدھ 30 ربیع الاول 1441 ہجرى - 27 نومبر 2019ء شماره نمبر [14973]