یہ واقعہ پرسو مالی، نائجر اور برکینا فاسو کی سرحدوں پر میناکا کے علاقے لپٹیکو میں جنگی کارروائی کے دوران پیش آیا ہے جہاں انسداد دہشت گرد فرانسیسی برخان فورسز صحرا میں داعش سمیت مسلح گروہوں کے خلاف باقاعدگی سے آپریشن میں مشغول تھی۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ان 13 ہیروز کا ایک ہی مقصد تھا اور وہ ہماری حفاظت ہے۔(۔۔۔)
بدھ 30 ربیع الاول 1441 ہجرى - 27 نومبر 2019ء شماره نمبر [14973]