لندن اور لاهائی میں دہشت گردی پر مبنی واقعات

برطانوی پولیس کے ذریعہ جعلی دھماکہ خیز بیلٹ پہنے ہوئے شخص کی موت

گذشتہ روز پولیس اہلکاروں کو لندن برج پر گولی مارنے کے بعد مبینہ حملہ آور کو گھیرے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
گذشتہ روز پولیس اہلکاروں کو لندن برج پر گولی مارنے کے بعد مبینہ حملہ آور کو گھیرے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
TT

لندن اور لاهائی میں دہشت گردی پر مبنی واقعات

گذشتہ روز پولیس اہلکاروں کو لندن برج پر گولی مارنے کے بعد مبینہ حملہ آور کو گھیرے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
گذشتہ روز پولیس اہلکاروں کو لندن برج پر گولی مارنے کے بعد مبینہ حملہ آور کو گھیرے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
        جمعہ کے روز لندن اور لاهائی دونوں جگہوں میں دہشت گردی پر مبنی واقعات رونما ہوئے ہیں اور ان واقعات میں حملہ آور نے چاقو کا استعمال ویسے ہی کیا ہے جیسے داعش کے لوگ کرتے ہیں۔
         لندن میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو ہلاک کیا نے جس نے خود پر دھماکا خیز جھوٹا بیلٹ باندھ رکھا تھا اور اس نے کئی لوگوں کو چاقو بھی ماری تھی اور اس حملہ کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ برطانوی دار الحکومت کے وسط میں واقع "لندن برج" کے علاقے میں ایک دہشت گرد حملہ ہے اور لندن پولیس نے اس واقعہ دوران کئی افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق بھی کی ہے لیکن رات کے وقت اطلاعات سے پتا چلا ہے کہ وہاں آنے والے افراد میں سے دو ہلاک ہوئے ہیں  اور تیسرا ہلاک ہونے والا شخص خود حملہ آور ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 3 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 30 نومبر 2019ء شماره نمبر [14976]

نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ

فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)

غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔

نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)

ہفتہ-29 رجب 1445ہجری، 10 فروری 2024، شمارہ نمبر[16510]